ہم آپ کے تاثرات کی قدر کرتے ہیں

آپ کی رائے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ براہ کرم سروے کو پُر کرکے ہماری خدمات کو مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں۔

فارم پُر کریں !

کیا آپ بینک الحبیب کے صارف ہیں؟

  • Aجی ہاں
  • Bنہیں

1۔مجموعی طور پر آپ ہماری مصنوعات اور خدمات سے کتنے مطمئن ہیں؟*

مطمئن
غیر جانبدار
غیر مطمئن

2۔آپ نے بینکنگ سروس چینلز میں سے کون سا چینل سب سے زیادہ استعمال کیا ہے؟*

جتنے چاہیں منتخب کریں
  • Aبرانچ
  • Bاے ٹی ایم
  • C کال سینٹر
  • D الحبیب موبائل ایپ اور نیٹ بینکنگ
  • E مندرجہ بالا میں سے کوئی بھی نہیں

3۔ آپ کے خیال میں بینک کو اپنے کس شعبے میں مزید بہتری کی ضرورت ہے؟*

جتنے چاہیں منتخب کریں
  • Aصارفین کی خدمات
  • Bپروڈکٹ رینج
  • Cعملے کا علم
  • D برانچ کا ماحول
  • Eدیگر

4۔ آپ کی مستقبل کی بینکنگ ضروریات کے لیے بینک الحبیب کا استعمال جاری رکھنے کا کتنا امکان ہے؟*

  • Aاستعمال کریں گے
  • Bاستعمال کر بھی سکتے ہیں یا نہیں بھی کر سکتے ہیں
  • Cاستعمال نہیں کریں گے

5۔کیا آپ دوسروں کو بینک الحبیب استعمال کرنے کی سفارش کریں گے؟*

  • Aسفارش کریں گے
  • Bسفارش کر بھی سکتے ہیں یا نہیں بھی کرسکتے
  • Cسفارش نہیں کریں گے

براہ مہربانی اپنے اضافی تبصرے یا تجاویز فراہم کریں

سروے مکمل کرنے کا شکریہ !

آپ کا حوالہ نمبر ہے۔ 0000000000

ہماری پروڈکٹس یا خدمات کے بارے میں جاننے کیلئے براہ مہربانی وزٹ کریں ویب سائٹ www.bankalhabib.com یا ہمیں لکھیں feedback@bankalhabib.com